اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے عدم تعاون اور جنگ جاری رکھنے پر جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو طالبان کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس طرح افغان حکومت نے طالبان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے جاری رہنے کی بنا پر یکطرفہ طور پر 18 روزہ سیز فائر کے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
.......
/169