30 جون 2018 - 07:47
رہبر انقلاب اسلامی کا حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں حضور + تصاویر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور اس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے پاسداروں اور فوجی اہلکاروں سے خطاب کیا۔

.......

/169