17 جون 2018 - 15:26
الحدیدہ کے ساحل پر یمنی فورسز نے دشمن کی کشتی پر قبضہ کرلیا

یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے دشمن کی کشتی پر اچانک قبضہ کرلیا ۔ یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اس خـر کی تائید کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ کشتی امریکہ یا فرانس سے متعلق ہے ۔ الحدیدہ جنگ میں امریکہ، فرانس اور اسرائیل کی سعودی اور اماراتی فوجیوں کو مدد حاصل ہے۔

.......

/169