اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر بشار اسد نے شام کے مغرب میں واقع ساحلی شہر طرطوس کی مسجد حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھا میں نماز عید فطر ادا کی شامی صدر کے ہمراہ شام کے مفتی اعظم احمد بدرالدین اور دیگر اعلی حکام نے بھی نماز عید فطر ادا کی۔




.......
/169