اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم نیوز چینل مطابق، سعودی عرب کے حساس علاقے طائف میں فائرنگ سے سعودی پولیس اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔
رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد دو حملہ آور نیشنل گارڈز کے دفتر میں داخل ہوگئے۔
سعودی حکام نے حملہ آوروں میں سے ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲