اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پرمتعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور سعودی عرب اتحادی فوجیوں کے درمیان مغربی ساحل پر گذشتہ کئی دنوں سے شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔
انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب ، امارات ، امریکہ اور برطانیہ کے فوجی افسر مشترکہ طور پر کمان سنبھالے ہوئے ہیں۔
........
/169