اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مائیک پمپئو اور اشرف غنی کے درمیان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شراکت داری پرتبادلہ خیال ہوا،ترجمان کا کہناتھا کہ اشرف غنی اورمائیک پمپئونے افغانستان میں امن کیلئے امریکی کردارپربات کی۔ ذرائع کے مطابق امریکہ افغانستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے اور اس نے داعش کو عراق اور شام سے اب افغانستان منتقل کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169