18 مئی 2018 - 14:30
تصویری رپورٹ: تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کی تشییع جنازہ

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم سید مہدی طباطبائی کو قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں سپرد خاک کیا جائے گا۔