29 اپریل 2018 - 17:36
جنوبی یمن میں سعودی عرب کے 6 دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائي میں جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائي میں جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر میزائل فائر کرکے 6 سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ یمنی فورسز نے کل بھی جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 8 میزائل فائر کرکے سعودی فوجویں کو بھاری مالی اور جانی نقصان پہنچایا۔

.......

/169