اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ سنیچر کے دن یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہوگی جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ شہید صالح الصماد کو سعودی عرب نے ایک بزدلانہ ہوائی حملے میں شہید کردیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169