20 اپریل 2018 - 14:55
صدر بشار اسد نے فرانس کا اعزازی نشان واپس کردیا

شام کے غیور اور بہادر صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں امریکہ کے غلام اور فرمانبردار ملک کے اعزازی نشان کی کوئی ضرورت نہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے غیور اور بہادر صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں امریکہ کے غلام اور فرمانبردار ملک کے اعزازی نشان کی کوئی ضرورت نہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی صدر نے فرانس کو نشان واپس کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ایسے ملک کے نشان کی کوئی ضرورت نہیں جو امریکہ کا فرمانبردار اور غلام ہو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169