12 اپریل 2018 - 14:36
وزير خارجہ کی نامیبیا کے بین الاقوامی امور کے وزیر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نامیبیا کے بین الاقوامی امور کے وزير سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نامیبیا کے بین الاقوامی امور کے وزير سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے اس ملاقات میں سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169