10 اپریل 2018 - 12:03
تصویری رپورٹ: ایران اور روس کے درمیان تجارتی سمینار

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ایران اور روس کے تجار کا مشترکہ سمینار منعقد ہوا جس میں ایران اور روس کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گيا۔