9 اپریل 2018 - 11:47
ابوبکر البغدادی کا اہم ساتھی کرکوک میں ہلاک

عراق کے سکیورٹی دستوں نے ایک کارروائی کے دوران ابوبکر بغدادی کے اہم ساتھی کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سکیورٹی دستوں نے ایک کارروائی کے دوران ابوبکر بغدادی کے اہم ساتھی کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز کو اس کارروائی میں ایسے شواہد اور اسناد ملی ہیں جن میں داعش کے گردوں کے اہم کمانڈروں کے نام بھی شامل ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169