19 مارچ 2018 - 23:20
امیر عبداللہیان سے شام کے سفیر کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں تعینات شام کے سفیر سے ملاقات اورگفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں تعینات شام کے سفیر عدنان محمود سے ملاقات اورگفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169