12 مارچ 2018 - 12:54
تہران میں روسی سفیر کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

تہران میں تعینات روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں تعینات روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169