7 مارچ 2018 - 13:04
عراقی وزير خارجہ ابراہیم جعفری مصر پہنچ گئے

عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق عراق کے وزير خآرجہ اس سفر کے دوران بعض عرب وزراء خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169