اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام کا جمہوری انقلاب 8 سالہ ہوگیا ہے اس موقع پر عوام نے بادشاہی نظآم کے خاتمہ اور جمہوری نظام کے نفاذ تک جد وجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بحرین میں 14 فروری نامی عوامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر بحرینی عوام نے بحرین کے ظالم و جابر اور امریکہ و اسرائیل کے پروردہ بادشاہ کے خلاف مظاہرے کئے اور بحرین میں جمہوری نظام کے نفاذ تک مظاہرے جاری ر کھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بحرینی سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور فائرنگ سے استفادہ کیا ہے۔
















.......
/169