8 فروری 2018 - 12:13
تصویری رپورٹ: قم کے صحافیوں کی حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ قم کے بعض صحافیوں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پہنچ کر ان کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔