اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل داغا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے برکان ایچ 2 میزائل سے ریاض میں ملک خالد ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ ملک خالد ایئر پورٹ ریاض سے 35 کلو میٹر دور واقع ہے ، ملک خالد سعودی عرب کا دوسرا بڑا ايئر پورٹ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169