اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سنیما فلم “جہنم کا بادشاہ” جو ایرانی ہدایت کار پرویز شیخ طادی کی ہدایتکاری اور محمد خزاعی کی رہنمائی میں بنائی گئی ہے کا پوسٹر چھتیسویں عالمی “فجر فلم فیسٹیول” کے آغاز سے چند روز قبل رونمائی کر دیا گیا۔
یہ دلچسپ سنیما فلم اپنے آخری فنی مراحل میں ہے اور اس سال کے چھتیسویں فجر فلم فیسٹیول میں ریلیز کی جائے گی۔
ایران کی تازہ ترین فلم “جہنم کا بادشاہ” تکفیریت اور وہابیت کے دردناک جرائم کے حوالے سے بنائی گئی ہے اور اس کا اصلی موضوع دھشتگرد ٹولہ داعش ہے۔

یہ فلم اپنے موضوع کے اعتبار سے خاص اہمیت کی حامل ہے۔
فلم “جہنم کا بادشاہ” انقلاب اور دفاع مقدس سینما کمیٹی کے ذریعے بنائی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲