اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق موصل کے جنوب میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی میں 17 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کو ایک گاؤں البوسیف میں محاصرہ کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ، گرفتار ہونے والے داعش دہشت گردوں میں اکثر داعشی کمانڈر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169