اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ موزع میں سعودی عرب سے وابستہ کرائے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 15 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی ذرائع مطابق یمن کے مغربی محاذ پر بھی یمنی فورسز نے سعودی عرب سے وابستہ عبدالرحمن الصبیحی نامی شخص کو اس کے ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169