اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آئمہ جمعہ کونسل کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضا تقوی کی اس عہدے پرماموریت کے اختتام اور ان کی دو دہائیوں سے گرانقدرخدمات کا شکریہ ادا کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید ہاشم رسولی، اور حجج اسلام حاج سید رضا تقوی، حاج سید علی قاضی عسکر، حاج شیخ حبیب اللہ غفوری، حاج شیخ عباس علی اختری ، حاج شیخ محمد جعفری گیلانی، حاج سید مہدی خاموشی اور حاج سید علی شاہچراغی کو آئمہ جمعہ کونسل کے اراکین کے عنوان سے مقرر کیا ہے۔
.......
/169