27 دسمبر 2017 - 13:06
تصویری رپورٹ: حضرت امام حسن عسکری(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام حسن عسکری(ع) مسجد میں محفل منعقد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں حضرت امام حسن عسکری (ع) مسجد میں حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام ، علماء ، عوام کے مختلف طبقات اور رہبر معظم کے دفتر کے انچارج محمدی گلپائگانی نے شرکت کی۔