اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی وزیراعظم نے اپنے ملک میں داعش سے جنگ کے اختتام کی خبر دی ہے۔
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش سے جنگ کے اختتام کی خبر دی ہے۔
اس سے پہلے لبنان کے سابق وزیرخارجہ نے کہا تھا کہ دہشتگرد گروہ داعش پر فتح عراق اور شام کے لئے پانی پر نقشہ بنانے کے برابر ہے۔
9 دسمبر 2017 - 19:06
News ID: 871780
عراقی وزیراعظم نے اپنے ملک میں داعش سے جنگ کے اختتام کی خبر دی ہے۔