https://ur.abna24.com/x9r5j9 دسمبر 2017 - 11:10 News ID 871724 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: تبریز میں امریکی صدر کے بیت المقدس کے بارے میں اعلان کے خلاف مظاہرہ 9 دسمبر 2017 - 11:10 News ID: 871724 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز میں لاکھوں افراد نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔