
۔۔۔۔


















افغانستان کےدارالحکومت کابل میں ہونےوالےمظاہرےمیں شہریوں کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے فیصلےسےتشدد بڑھے گا۔مظاہرین نے اسرائیلی جھنڈےکو بھی نذرآتش کرکے غم وغصے کا اظہارکیا۔



امریکی اعلان کےخلاف اردن کےدارالحکومت عمان میں نمازجمعہ کےبعد مظاہرے کئےگئے۔مظاہرین نےامریکی صدراوراسرائیلی نشان والے بینرز کو قدموں تلے روندا۔



فلسطین: مظاہرے میں اسرائیلی جھنڈے نذر آتش کئے گئے


قاهره میں مظاہرے میں اسرائیلی جھنڈے نذر آتش کئے گئے

ترکی:

مصر :

کشمیر :


استانبول :

مظاہرین نےامریکی صدراوراسرائیلی نشان والے بینرز کو قدموں تلے روندا۔

