اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں روسی فضائی نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پربمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کےمطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں روسی فضائی بمباری کے نتیجے میں وہابی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں جبکہ کئی درجن دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ دیر الزور کے اطراف میں داعش کے ٹھکانے اب بھی موجود ہیں جنھیں روسی فضآئی نشانہ بنا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169