22 نومبر 2017 - 12:55
مصری فوج نے 4 وہابی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

مصری فوج نے ایک آپریشن کے دوران 4 وہابی تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے ایک آپریشن کے دوران 4 وہابی تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصری فوج نے ایک آپریشن کے دوران 4 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

.......

/169