14 نومبر 2017 - 13:46
تصويري رپورٹ: ایران کے شہر سرپل ذہاب میں زلزلہ سے بڑے پیمانے پر تباہی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر سرپل ذہاب میں زلزلے کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس اور تباہ ہوگئیں اس شہر میں زلزلہ سے کافی نقصان ہوا ہے۔