14 نومبر 2017 - 12:48
تصويري رپورٹ : ہلال احمر کی طرف سے امداد کرمانشاہ روانہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارے ہلال احمر نے ہوائی جہاز کے ذریعہ امدادی سامان کرمانشاہ روانہ کردیا ہے۔