اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران ميں تعينات برطانيہ كے سفير'نكولس ہاپٹن' نے ايران كے مغربي علاقوں ميں ہونے والے زلزلے سے جاں بحق اور زخمي ہونے والے لواحقين كے ساتھ اظہار ہمدردي كيا ہے.
انہوں نے كہا كہ كل شام ايران كے شمال مغربي علاقوں ميں ہونے والے زلزلے كے نتيجے ميں جاني اور مالي نقصان پر ايراني عوام كے دكھ اور غم ميں شريك ہيں.
تازہ تريں اطلاعات كے مطابق ايران كے مغربي علاقوں ميں ہونے والے زلزلے ميں اب تك 445 افراد كي جاں بحق اور 7100 كے قريب زخمي ہونے كي اطلاع ہے.
زلزلے كے بعد امدادي كاروائي شروغ كردي گئي ہيں اور مختلف مكانوں كے ملبے تلے سے زندگي كي آثار كي تلاش جاري ہيں.
زلزلے سے كئي علاقے كو شديد مالي نقصان ہوا ہے.
زلزلے كے بعد افٹر شاكس كي وجہ سے عوام اپنے گہروں سے باہر خيموں ميں رہنے پر مجبور ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲