اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ کے بحرینی شہریوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کی عدالت نے خاتون سیاسی قیدی " ہاجر منصور" اور اس کے بیٹے نزار الوداعی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے بحرین کی جیلوں میں متعدد خواتین بےبنیاد الزامات کی بنا پر قید ہیں۔ عدالت نے ہاجر منصور کے بھانجے کو بھی ایک ماہ قید اور 100 دینار جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔
.......
/169