اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں قیام امن کے سلسلے میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کا ساتواں مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔
آستانہ مذاکرات میں روس، ایران اور ترکی کے نمائندوں میں دو طرفہ اور چند جانبہ مذاکرات ہوں گے جن میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں جاری کوششوں کو آگے بڑھایا جائے گا۔
.......
/169