اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور ایران کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔