16 اکتوبر 2017 - 16:45
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی اسپیکر نے شیراز میں حرم شاہچراغ کی زیارت کی+ تصویریں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی کی اسپیکر راحیلہ حمید خان درّانی نے حرم شاہ شراغ کی زیارت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی کی اسپیکر راحیلہ حمید خان درّانی نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ ایران کے شہر شیراز میں احمد بن موسی علیہ السلام (شاہ چراغ) کے حرم مطہر میں حاضر دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲