اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سید جواد نور موسوی نے امام سجاد(ع) کی زندگی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا امام سجاد(ع) کی سیرت اور طرز زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے اور ان کا طرز زندگی انسان سازی کیلئے آئیڈیل ہے۔
انہوں نے امام سجاد(ع) کی زندگی کے ایک پہلو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آپ بہت زیادہ غلام اور کنیزیں خریدتے تھے ایک مدت تک ان کی تربیت کرتے انہیں خدا پرست بناتے اور جب وہ متواضع انسان بن جاتے تو آپ ان کو خطاب کرکے فرماتے جاو میں نے تمہیں آزاد کردیا ہے۔
.......
/169