11 اکتوبر 2017 - 16:18
روس کی ایران اور سعودی کے درمیان ثالثی کے لئے آمادگی

روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔

ابھی اس خبـر کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169