2 اکتوبر 2017 - 06:00
یمنی فورسز نے امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارہ ایم کیو 9 کو یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔

.......

/169