27 ستمبر 2017 - 04:46
افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 داعش دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں ڈرون حملے میں داعش کے 8دہشت گردہلاک ہو گئے ہیں ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں ڈرون حملے میں داعش کے 8دہشت گردہلاک ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق افغان حکام کا کہناتھا کہ ڈرون حملہ پیر کی رات کو کیا گیا ،ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق داعش خراسان سے ہے ۔

.......

/169