23 ستمبر 2017 - 13:12
تصویری رپورٹ: آیت اللہ شاہرودی کی صدارت میں مجمع تشخيص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے نئے سربراہ آیت اللہ سید محمود شاہرودی کی صدارت میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔