16 ستمبر 2017 - 16:15
یمنی فورسز کا زلزال 1 میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ

یمنی فورسز نے صحرائے میدی کے شمال میں زلزال 1 بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے متعدد سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صحرائے میدی کے شمال میں زلزال 1 بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے متعدد سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے اس حملے ميں نجران میں واقع الحمر چیک پوسٹ کو تباہ کردیا ہے ۔ ادھر یمنی فورسز نے صرواح علاقہ میں سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

.......

/169