16 ستمبر 2017 - 16:10
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آئندہ ماہ ایران کا دورہ کریں گے

غیر ملکی ذرائع کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آئندہ ماہ تہران کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آئندہ ماہ تہران کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر کے دورہ تہران سے قبل ترک فوج کے سربراہ تہران کا دورہ کریں گے۔ اس سے قبل تہران میں ترکی کے سفیر نے بھی مہر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ترکی کے صدر بہت جلد تہران کا دورہ کریں گے۔

.......

/169