اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے قیدی احمد المعتوق کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے قیدی کا تبادلہ المیادین شہر کے قریب واقع الشولہ گاؤں میں ہوا ہے۔ ادھر داعش سے منسلک افراد کا قافلہ بھی دیر الزور پہنچ گیا ہے۔
........
/169