اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روسي عہديدار نے كہا ہے كہ امريكہ، اسلامي جمہوريہ ايران كو عالمي گيس منڈي ميں اپنا مستقبل حريف سمجھتا ہے اور وہ اس حوالے سے ايران مخالف پابنديوں كے خاتمے سے بھي پريشاني ہے.
يہ بات روسي فيڈريشن كي كونسل كے بين الاقوامي معاملات پر كميشن كے نائب سربراہ "ولاديمير جباروف" نے پير كے روز ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ امريكہ عالمي منڈيوں سے اپنے پرقدرت اقتصادي حريف ايران كے ہٹانے كے لئے بہت ہي كوششيں كركے اور امريكي حكام گيس كي برآمدات ميں اس ملك كو اپنے بڑے حريف قرار ديتے ہيں.
جباروف نے كہا كہ امريكہ دوسرے ممالك كو اپنے مہنگا گيس كي برآمدات كے لئے كوشش كركے اسي لئے ايران كي كاركردگي كا نہيں چاہتا اور اس كے خلاف متعدد پابندياں عائد كررہا ہے.
روسي عہديدار نے كہا كہ جبكہ امريكہ جوہري معاہدے كے ذريعہ ايران پر دباؤ ڈال كركے عالمي جوہري توانائي ادارے نے اپني حاليہ رپورٹ ميں اس ملك كي ديانتداري كي تصديق كيا.
تفصيلات كے مطابق حاليہ مہينوں ميں امريكہ يورپي ممالك كو اپنے قدرتي گيس كي فروخت كے لئے بہت ہي كوششيں كررہا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲