اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آئندہ ہفتہ سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے۔ لاوروف 9 اور 11 سمتبر کو بالترتیب سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ دونوں ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169