1 ستمبر 2017 - 10:23
تصویری رپورٹ: تہران کی سعدی روڈ پر دعائے عرفہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران کی سعدی روڈ پردعائے عرفہ کی روح پرور اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔