1 ستمبر 2017 - 07:41
تصویری رپورٹ: اصفہان میں دعائےعرفہ کے روح پرور مناظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اصفہان میں عوام نے دعائے عرفہ کی روح پرور اور ایمان افروز تقریب میں بھر پور شرکت کی اورحضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔