30 اگست 2017 - 23:51
تصويري رپورٹ : ایرانی نائب وزیر خارجہ کی دمشق میں صدر بشار الاسد سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین جابری انصاری نے لبنان کے اعلی سیاسی و عسکری حکام سمیت حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات کے بعد شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ ملاقات کی۔/ ملاقات میں شام اور علاقے کی تبدیلیوں اور دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔